ہیڈلائنز


مسلح افواج کے مابین دو طرفہ تعلقات اور باہمی تعاون

Written by | روزنامہ بشارت

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک نیوی کے سابق سربراہ ایڈمرل محمد ذکاء اللہ کو کوالالمپورکے نیشنل پیلس میں ملائیشیا کی مسلح افواج کی جانب سے آنریری ایوارڈ سے نوازا گیا۔ سابق ایڈمرل محمد ذکاء اللہ کو آنریری ایوارڈ آف ملیشیئن آرمڈ فورسز آرڈر فارویلر۔ گیلنٹ کمانڈر آف ملیشیئن آرمڈ فورسز، فرسٹ ڈگری تفویض کیا گیا۔

پاک بحریہ کے مطابق ایڈمرل ذکا ء اللہ کو یہ ایوارڈ ملائیشیا کے بادشاہ یانگ ڈی۔ پرتو آن آگونگ سلطان محمد (پنجم )نے تفویض کیا اوریہ ایوارڈ دونوں ممالک کی مسلح افواج کے مابین دو طرفہ تعلقات اور باہمی تعاون کو مضبوط بنانے کے سلسلے میں ایڈمرل محمد ذکا ء اللہ کی غیر معمولی کاوشوں اور عزم کے اعتراف میں دیا گیا۔

Mostly cloudy

12°C

اسلام آباد

Mostly cloudy
Humidity: 50%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Friday 11°C / 19°C Partly cloudy
Saturday 11°C / 21°C Mostly sunny
Sunday 13°C / 20°C Partly cloudy
Monday 12°C / 18°C Sunny
Tuesday 11°C / 19°C Sunny
Wednesday 11°C / 17°C Sunny
Thursday 10°C / 18°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ