ہیڈلائنز


شیخ رشید کے خلاف نا اہلی کی درخواست کی سماعت ڈی لسٹ ہوگئی

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں شیخ رشید کے خلاف نا اہلی کی درخواست کی سماعت ڈی لسٹ ہوگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کے خلاف بینچ کی عدم موجودگی کے باعث سماعت ڈی لسٹ ہوئی ہے۔
 
واضح رہے کہ مسلم لیگ ن کے رہنما شکیل اعوان نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید پر اثاثے چھپانے کا الزام عائد کرکے سپریم کورٹ سے رجوع کر رکھا ہے ۔
 
سپریم کورٹ نے شیخ رشید نا اہلی کی شکیل اعوان کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے سماعت کیلئے 18 اکتوبر کومقرر کی تھی۔
Showers

13°C

اسلام آباد

Showers
Humidity: 80%
Wind: ENE at 11.27 km/h
Sunday 9°C / 18°C Mostly sunny
Monday 12°C / 21°C Mostly cloudy
Tuesday 15°C / 21°C Partly cloudy
Wednesday 16°C / 21°C Mostly cloudy
Thursday 13°C / 19°C Showers
Friday 12°C / 16°C Scattered thunderstorms
Saturday 12°C / 18°C Mostly sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ