ہیڈلائنز


نیپال سے لاپتہ ہونے والے ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کرنل حبیب ظاہر کی اہلیہ کا آرمی چیف کوخط

Written by | روزنامہ بشارت
نیپال سے لاپتہ ہونے والے ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کرنل حبیب ظاہر کی اہلیہ نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کو خط لکھ کر اپنے شوہر کو تلاش کرنے کی درخواست کی ہے۔
 
میڈ یا رپورٹس کے مطابق لاپتہ ریٹائرڈ کرنل حبیب ظاہر کی اہلیہ روبینہ شاہین نے خط میں آرمی چیف سے کہا ہے حبیب ظاہر 6اپریل سے لاپتہ ہیں ،ان کو تلاش کیا جائے ۔واضح رہے کہ حبیب ظاہر کو انٹرنیٹ پر نوکری کا جھانسہ دے کر نیپال بلا یا گیا اور پھر وہ وہاں سے لاپتہ ہو گئے ۔
Sunny

8°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 41%
Wind: NNW at 17.70 km/h
Monday 10°C / 19°C Mostly cloudy
Tuesday 11°C / 20°C Mostly sunny
Wednesday 13°C / 20°C Sunny
Thursday 10°C / 18°C Sunny
Friday 9°C / 17°C Sunny
Saturday 9°C / 15°C Partly cloudy
Sunday 11°C / 16°C Mostly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ