ہیڈلائنز


امریکی سفیر رچرڈ اولسن کی سانحہ پشاور کی شدید مذمت

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے پشاور میں آرمی پبلک اسکول میں ہونے والے قومی سانحہ پر انتہائی دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔ امریکی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق امریکی سفیر کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ دہشتگردی کا عمل انسانیت کیخلاف بدترین کارروائی ہے، رچرڈ اولسن نے شہید بچوں اور اساتذہ کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت بھی کیا۔ اپنے بیان میں امریکی سفیر نے کہا کہ مشکل کی گھڑی میں پاکستانی عوام کے ساتھ ہیں، خطے میں امن کیلئے پاکستان اور امریکا مل کر کام کریں گے۔

Partly cloudy

24°C

اسلام آباد

Partly cloudy
Humidity: 88%
Wind: E at 17.70 km/h
Tuesday 22°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 28°C Sunny
Monday 23°C / 29°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ