ہیڈلائنز


احسن اقبال امریکہ کے 3 روزہ دورے پر روانہ ہوگئے

Written by | روزنامہ بشارت

وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال امریکہ کے 3 روزہ دورے پر روانہ ہوگئے جہاں وہ امریکی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔

وزیرداخلہ احسن اقبال ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاس میں شرکت اور جنوبی ایشیا میں باہمی ربط پر کانفرس سے خطاب بھی کریں گے

ترجمان وزارت داخلہ کےمطابق احسن اقبال جان ہاپکن یونیورسٹی میں دہشت گردی کے خلاف ملکی حکمت عملی پرلیکچر دیں گے۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں وزیرخارجہ خواجہ آصف نے دورہ امریکہ کے دوران امریکی ہم منصب سمیت اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کیں تھی اور افغانستان سے متعلق نئی امریکی پالیسی سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا تھا۔

Partly cloudy

7°C

اسلام آباد

Partly cloudy
Humidity: 78%
Wind: NW at 11.27 km/h
Saturday 5°C / 14°C Sunny
Sunday 7°C / 16°C Partly cloudy
Monday 10°C / 18°C Mostly cloudy
Tuesday 12°C / 18°C Mostly sunny
Wednesday 12°C / 17°C Sunny
Thursday 10°C / 17°C Sunny
Friday 10°C / 17°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ