ہیڈلائنز


پشاور اسکول سانحہ، وفاقی حکومت کا قومی سطح پر سوگ کا اعلان

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: پشاور کے اندوہناک سانحہ اور  تاریخ کے بدترین دہشتگردانہ حملے پر وفاقی حکومت نے قومی سطح پرسوگ منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم  میں محمد نواز شریف نے پشاور اسکول حملے کو قومی سانحہ قراردیاہے، حکومت نے سانحہ کے خلاف ملک گیر سوگ منانے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں نےقوم کےمستقبل پرحملہ کیاہے، یقین دلاتا ہوں دہشت گردوں کوکیفرکردارتک پہنچائیں گے۔

Clear

26°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 69%
Wind: E at 11.27 km/h
Saturday 25°C / 30°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ