ہیڈلائنز


اسحا ق ڈار ملک ریاض کے پاس جا پہنچے ۔۔ کیا درخواست کر ڈالی؟

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد : نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے محمد مالک نے بتایا کہ اسحاق ڈار نے ملک ریاض صاحب سے کہا کہ مجھے بچا لیں،تو انہوں نے کہا کہ میرے کیسز ختم کروائیں ،۔ ملک ریاض نے ان سے کہا کہ یہ کیسے ہو سکتا ہے یہاں دوسروں کے کیسز ختم نہیں ہو رہے تو آپ کے کیسز کیسے ختم کروا دیں۔ ملک ریاض نے اسحاق ڈار کو مشورہ دیا کہ آپ باہر چلے جائیں ۔ جس پر اسحاق ڈار نے کہاکہ میں باہر نہیں جاؤں گا ، میں باہر تب جاؤں گا جب میرے کیسز ختم ہوں گے۔ ملک ریاض نے انہیں مستعفی ہونے کا مشورہ دیا تو اسحاق ڈار نے انہیں آفر دی کہ آپ میرا دبئی والا ایک ٹاور خرید لیں۔ مستعفی ہونے سے وہ انکاری ہیں۔ محمد مالک نے کہا کہ اسحاق ڈار کا ماننا ہے کہ اگر میں مستعفی ہو گیا تو مجھے گرفتار کر لیا جائے گا۔‎——-ملک صاحب ۔۔ اب تو آپ ہی کچھ مدد کریں ‘‘

Partly cloudy

7°C

اسلام آباد

Partly cloudy
Humidity: 78%
Wind: NW at 11.27 km/h
Saturday 5°C / 14°C Sunny
Sunday 7°C / 16°C Partly cloudy
Monday 10°C / 18°C Mostly cloudy
Tuesday 12°C / 18°C Mostly sunny
Wednesday 12°C / 17°C Sunny
Thursday 10°C / 17°C Sunny
Friday 10°C / 17°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ