ہیڈلائنز


اسحاق ڈار کیخلاف اہم گواہ پیشی کیلئے تیار ہوگیا

Written by | روزنامہ بشارت

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیخلاف اثاثہ جات ریفرنس کیس میں اہم گواہ قابوس عزیزعدالت میں پیشی کیلئے تیار ہوگیا، نیب نے قابوس عزیزکو خط لکھا ہے، جس میں قابوس کو اسحاق ڈار کیخلاف گواہی کیلئے تیار رہنے کی ہدایت کی گئی ہے، قابوس عزیز نے پیشی کیلئے نیب کو تحریری طور پر آگاہ کردیا ہے۔

قابوس عزیز کو رواں ماہ احتساب عدالت میں بطور گواہ پیش کیا جائے گا۔

یاد رہے کہ نادرا کے افسرسید قابوس عزیز کو اسحاق ڈار اور ان کے بچوں کی تفصیلات نیب لاہور کو فراہم کرنے پر نوکری سے برخاست کردیا گیا تھا۔

 

Partly cloudy

7°C

اسلام آباد

Partly cloudy
Humidity: 78%
Wind: NW at 11.27 km/h
Saturday 5°C / 14°C Sunny
Sunday 7°C / 16°C Partly cloudy
Monday 10°C / 18°C Mostly cloudy
Tuesday 12°C / 18°C Mostly sunny
Wednesday 12°C / 17°C Sunny
Thursday 10°C / 17°C Sunny
Friday 10°C / 17°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ