ہیڈلائنز


اسحاق ڈار کا جرم سے انکار

Written by | روزنامہ بشارت
احتساب عدالت کی جانب سے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار پر اثاثہ جات کیس میں فرد جرم عائد ہونے پر انہوں نے صحت جرم سے انکار کردیا ۔
 
میڈ یا رپورٹس کے مطابق احتساب عدالت میں اثاثہ جات کیس کی سماعت جاری ہے اس دوران عدالت نے اثاثہ جات کیس میں فرد جرم کے نقات پڑھ کر سنائے ،فرد جرم عائد ہونے کے بعد وفاقی وزیر خزانہ نے الزامات کی صحت سے انکار کردیا ۔ان کا کہنا تھا کہ میں نے کوئی جرم نہیں کیا ۔
اپنی بے گناہی عدالت میں ثابت کروں گا۔انہوں نے آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام غلط قرار دیتے ہوئے کہا کہ میرے اثاثے آمدن سے مطابقت رکھتے ہیں ۔اسحاق ڈار نے مزید کہا کہ وہ احتساب عدالت میں الزامات کا دفاع کریں گے ۔
Clear

14°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 61%
Wind: N at 11.27 km/h
Friday 13°C / 21°C Mostly cloudy
Saturday 11°C / 12°C Scattered showers
Sunday 10°C / 18°C Mostly cloudy
Monday 13°C / 21°C Mostly cloudy
Tuesday 15°C / 22°C Mostly cloudy
Wednesday 14°C / 21°C Partly cloudy
Thursday 13°C / 20°C Cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ