ہیڈلائنز


نواز شریف ’’ڈبہ پیر‘‘ بننے کی کوشش کررہے ہیں، شیخ رشید

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نااہل وزیراعظم نواز شریف ’’ڈبہ پیر‘‘ بننے کی کوشش کررہے ہیں۔

 سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا کہ نواز شریف ’’ڈبہ پیر‘‘ بننے کی کوشش کررہے ہیں اور ان کی ساری مکاریاں سامنے آرہی ہیں۔

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ نوازشریف ایسا شخص ہے جسے پانچ ججوں نے نااہل کیا، عدالتوں سے لڑائی شریف خاندان کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگی۔ سربراہ عوامی مسلم لیگ نے کہا کہ نواز شریف سی پیک کا سہرا اپنے سر باندھنے کی کوشش کرتے ہیں حالانکہ سی پیک کے سارے معاملات پرویز مشرف اور آصف زرداری کے دورسے شروع ہوئے۔

Showers

13°C

اسلام آباد

Showers
Humidity: 80%
Wind: ENE at 11.27 km/h
Sunday 9°C / 18°C Mostly sunny
Monday 12°C / 21°C Mostly cloudy
Tuesday 15°C / 21°C Partly cloudy
Wednesday 16°C / 21°C Mostly cloudy
Thursday 13°C / 19°C Showers
Friday 12°C / 16°C Scattered thunderstorms
Saturday 12°C / 18°C Mostly sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ