ہیڈلائنز


سابق وزیراعظم نواز شریف کے زیر صدارت ن لیگ کی اعلیٰ قیادت کا اہم اجلاس

Written by | روزنامہ بشارت

 

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کے زیر صدارت ن لیگ کی اعلیٰ قیادت کا اہم اجلاس آج لندن میں ہو گا،اجلاس میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، خواجہ آصف، اسحاق ڈار،شہباز شریف اور مریم نواز شرکت کریں گے۔
 
میڈیا ذرائع کے مطابق ن لیگ کے اجلاس میں آرٹیکل 62 اور 63 پر مشاورت کی جائے گی اورنواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق معاملات بھی زیر غورآئیں گے ،نجی ٹی وی کے مطابق ن لیگ کے اجلاس میں ان ہاﺅس تبدیلی پر بھی غور کیا جائے گااس کے علاوہ این اے 120 میں کامیابای کے بعد کی صورتحال اورپارٹی صدارت پر بھی مشاورت کی جائے گی ۔
Mostly cloudy

10°C

اسلام آباد

Mostly cloudy
Humidity: 64%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Monday 10°C / 18°C Mostly cloudy
Tuesday 11°C / 20°C Partly cloudy
Wednesday 12°C / 19°C Mostly sunny
Thursday 12°C / 18°C Sunny
Friday 9°C / 17°C Sunny
Saturday 8°C / 16°C Partly cloudy
Sunday 10°C / 16°C Mostly sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ