ہیڈلائنز


آپ ریاست مخالف لیڈر کو ترجیح دیں گے یا ایک جھوٹے کرپٹ لیڈر کو ترجیح دیں گے

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد : آصف زرداری فوج کے ساتھ این آر او کرنے کی پوری کوشش کررہے ہیں، فوج کو پیغام بھجوایا کہ آپ ریاست مخالف لیڈر کو ترجیح دیں گے یا ایک جھوٹے کرپٹ لیڈر کو ترجیح دیں گے یعنی نواز شریف کو ریاست مخالف اور خود کو معمولی کرپٹ لیڈر قرار دیا۔ روزنامہ خبریں کے مطابق یہ انکشاف معروف تجزیہ کار نے نجی ٹی وی پروگرام میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ آصف زرداری نے چند سینیٹرز کے ذریعے فوج کو پیغام بھیجا، فوج کی جانب سے جواب دیا گیا کہ کرپشن سب سے بڑا مسئلہ ہے، کرپشن اب کسی طور قبول نہیں ہے۔

Cloudy

16°C

اسلام آباد

Cloudy
Humidity: 65%
Wind: NNW at 6.44 km/h
Saturday 11°C / 13°C Scattered showers
Sunday 10°C / 17°C Partly cloudy
Monday 13°C / 21°C Cloudy
Tuesday 15°C / 21°C Partly cloudy
Wednesday 13°C / 21°C Mostly cloudy
Thursday 12°C / 19°C Rain
Friday 10°C / 17°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ