ہیڈلائنز


آرمی چیف کی بڑی کاروائی ، فیصلہ سنا دیا

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد :پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر باجوہ نے چار دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے چار دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی ہے ۔ سزا پانے والوں میں عمارخان ، طاہر علی ، شبیر احمد اور آفتاب الدین شامل ہیں ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے 4دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی ہے ۔ سزا پانے والے چاروں دہشتگرد سیکیورٹی اہلکاروں کے اغوا اور قتل میں ملوث رہے ہیں ۔ انکی دہشتگرد کاروائیوں کے باعث 21افراد شہید جبکہ معتدد ذخمی ہوئے۔

Sunny

30°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 22%
Wind: WNW at 17.70 km/h
Sunday 20°C / 27°C Mostly sunny
Monday 18°C / 26°C Sunny
Tuesday 18°C / 26°C Sunny
Wednesday 19°C / 27°C Sunny
Thursday 22°C / 27°C Sunny
Friday 21°C / 25°C Sunny
Saturday 22°C / 25°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ