ہیڈلائنز


چیف آف آرمی کی آسٹریلیوی ملٹری اور سول قیادت سے ملاقات

Written by | روزنامہ بشارت

 

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آسٹریلیا کی ملٹری اور سول قیادت سے ملاقات کی ہے ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کہا گیا ہے کہ آسٹریلیا کے دورے پر موجودآرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے آسٹریلیو نمائندوں سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات اور دہشت گردی کی جنگ میں پاکستانی قربانیوں سے متعلق بات چیت کی گئی ۔
 
اس موقع پر آرمی چیف نے سینیٹ کی خارجہ اور دفاعی امور کمیٹی سے ملاقات کی ۔انہوں نے آسٹریلیا کے جوائنٹ اینڈ پلاننگ ہیڈ کوارٹر اور آسٹریلیا کی فورس کمانڈ ہیڈ کوارٹر کا بھی دورہ کیا ۔ملاقاتوں کے دوران آسٹریلیوی نمائندوں نے دہشت گردی کی خلاف جنگ میں پاکستانی قربانیوں کو تسلیم کیا ۔
Cloudy

21°C

اسلام آباد

Cloudy
Humidity: 30%
Wind: NW at 17.70 km/h
Wednesday 12°C / 19°C Partly cloudy
Thursday 11°C / 19°C Partly cloudy
Friday 11°C / 20°C Scattered showers
Saturday 11°C / 13°C Scattered showers
Sunday 8°C / 18°C Partly cloudy
Monday 13°C / 17°C Cloudy
Tuesday 11°C / 16°C Rain

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ