ہیڈلائنز


مضبوط معیشیت ہی مضبوط ملک کی پہچان ہے

Written by | روزنامہ بشارت

وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ سول آرم فوسسز ہمارے بارڈرز کی حفاظت کرتے ہیں، سی پیک کے ساتھ پاکستان کی کوسٹل اہمیت ہے، یہاں آنے کا مقصد کوسٹ گارڈ کی تیاریوں کا جائزہ تھا، دہشتگرد، اسمگلرداخلے کے لیے سمندری راستےاستعمال کرتےہیں، مضبوط معیشیت ہی مضبوط ملک کی پہچان ہے۔

وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ خواجہ اظہار پر حملے کے بعد نئے گروپ کو قابو کرلیا ہے، جامعات میں طلبا کی مؤثر نگرانی اور رابطے کا نظام وضع کرنا ہے، جامعات میں طلبا کی مؤثر نگرانی اور رابطے کا نظام وضع کرنا ہے، نظریاتی دہشتگردی پر تعلیمی اداروں کے حکام اوروالدین کو نظررکھنا ہوگی۔

Clear

10°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 67%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Friday 10°C / 17°C Sunny
Saturday 11°C / 19°C Sunny
Sunday 9°C / 18°C Sunny
Monday 8°C / 16°C Sunny
Tuesday 8°C / 13°C Rain
Wednesday 8°C / 13°C Sunny
Thursday 7°C / 14°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ