ہیڈلائنز


احسن اقبال کا امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ٹیلی فون رابطہ

Written by | روزنامہ بشارت

وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال کا امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ٹیلی فون رابطہ ،مارچ ڈپلو میٹک انکلیو سے پہلے ختم کرنے کی درخواست کی جس پر امیر جماعت اسلامی نے انکار کرتے ہوئے کہا کہ دنیا بھر میں احتجاج سفارت خانوں کے باہر ہوتا ہے ، جماعت اسلامی کا احتجاج ڈپلومیٹک انکلیو کے باہر ہو گا۔
واضح رہے کہ جماعت اسلامی نے مسلمانوں کے قتل عام پر کل برما کے سفارتخانے کے سامنے احتجاج کا اعلان کر رکھا ہے ۔

Partly cloudy

7°C

اسلام آباد

Partly cloudy
Humidity: 78%
Wind: NW at 11.27 km/h
Saturday 5°C / 14°C Sunny
Sunday 7°C / 16°C Partly cloudy
Monday 10°C / 18°C Mostly cloudy
Tuesday 12°C / 18°C Mostly sunny
Wednesday 12°C / 17°C Sunny
Thursday 10°C / 17°C Sunny
Friday 10°C / 17°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ