ہیڈلائنز


وزیراعظم نواز شریف نے تحریک انصاف سے پھر مذاکرات شروع کرنے کا عندیہ دیدیا

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: نواز حکومت نے پاکستان تحریک انصاف سے پھر مذاکرات شروع کرنے کا عندیہ دے دیا، وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ معاملات بات چیت سے ہی حل ہوں گے، عمران خان احتجاج مؤخر کرتے تو مذاکرات شروع ہوچکے ہوتے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے پاکستان تحریک انصاف سے مذاکرات پر وزراء سے غیر رسمی مشاورت کی، اس موقع پر کہا گیا کہ حکومت پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے تیار ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ معاملات مذاکرات سے ہی حل ہوں گے، فيصل آباد ميں پيش آنیوالے واقعات افسوس ناک ہيں، تحريک انصاف نے مذاکرات پر احتجاج کو ترجيح دی، عمران خان احتجاج مؤخر کرتے تو بات چیت شروع ہوچکی ہوتی۔

Clear

22°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 45%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Saturday 20°C / 29°C Sunny
Sunday 22°C / 28°C Mostly sunny
Monday 20°C / 27°C Mostly sunny
Tuesday 18°C / 26°C Sunny
Wednesday 18°C / 26°C Sunny
Thursday 22°C / 26°C Sunny
Friday 19°C / 26°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ