ہیڈلائنز


حامد میر نےجیو چینل چھوڑ دیا ؟

Written by | روزنامہ بشارت

نجی ٹی وی چینل ’’جیو نیوز‘‘ کے سینئر صحافی و تجزیہ نگار حامد میر کے ایک بار پھر ’’جیو‘‘ چھوڑنے کی افواہیں گردش کرنے لگیں۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی حامد میر کا معروف پروگرام ’’کیپیٹل ٹاک‘‘ گزشتہ روز نشر کیا گیا تو اس کی میزبانی کے فرائض حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والینجی ٹی وی کی معروف اینکرپرسن رابعہ انعم سر انجام دے رہی تھیں۔ رابعہ انعم کیجانب سے حامد میر کے مذکورہ پروگرام کو ہوسٹ نہ کرنے کی کوئی وجہ بھی نہیں بتائی گئی جس کے بعد سوشل میڈیا پرقیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ حامد میر نجی ٹی وی چینل ’’جیو‘‘ کو خیر باد کہہ چکے ہیں اور رابعہ انعم نے ان کی چھٹی کروا دی ہے تاہم ادارے یا سینئر صحافی کی جانب سے اس کی فی الحال کوئی تصدیق یا تردید نہیں ہو سکی۔‎‎۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی حامد میر کا معروف پروگرام ’’کیپیٹل ٹاک‘‘ گزشتہ روز نشر کیا گیا تو اس کی میزبانی کے فرائض حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی نجی ٹی وی کی معروف اینکرپرسن رابعہ انعم سر انجام دے رہی تھیں۔ رابعہ انعم کیجانب سے حامد میر کے مذکورہ پروگرام کو ہوسٹ نہ کرنے کی کوئی وجہ بھی نہیں بتائی گئی جس کے بعد سوشل میڈیا پرقیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ حامد میر نجی ٹی وی چینل ’’جیو‘‘ کو خیر باد کہہ چکے ہیں اور رابعہ انعم نے ان کی چھٹی کروا دی ہے تاہم ادارے یا سینئر صحافی کی جانب سے اس کی فی الحال کوئی تصدیق یا تردید نہیں ہو سکی۔‎‎۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی حامد میر کا معروف پروگرام ’’کیپیٹل ٹاک‘‘ گزشتہ روز نشر کیا گیا تو اس کی میزبانی کے فرائض حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی نجی ٹی وی کی معروف اینکرپرسن رابعہ انعم سر انجام دے رہی تھیں۔ رابعہ انعم کیجانب سے حامد میر کے مذکورہ پروگرام کو ہوسٹ نہ کرنے کی کوئی وجہ بھی نہیں بتائی گئی جس کے بعد سوشل میڈیا پرقیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ حامد میر نجی ٹی وی چینل ’’جیو‘‘ کو خیر باد کہہ چکے ہیں اور رابعہ انعم نے ان کی چھٹی کروا دی ہے تاہم ادارے یا سینئر صحافی کی جانب سے اس کی فی الحال کوئی تصدیق یا تردید نہیں ہو سکی۔‎‎

Cloudy

21°C

اسلام آباد

Cloudy
Humidity: 30%
Wind: NW at 17.70 km/h
Wednesday 12°C / 19°C Partly cloudy
Thursday 11°C / 19°C Partly cloudy
Friday 11°C / 20°C Scattered showers
Saturday 11°C / 13°C Scattered showers
Sunday 8°C / 18°C Partly cloudy
Monday 13°C / 17°C Cloudy
Tuesday 11°C / 16°C Rain

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ