ہیڈلائنز


وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے شریف خاندان کوبڑاجھٹکادیدیا

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد : نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ یہ اگر باہر چلے جاتے ہیں تو ای سی ایل میں ان کا نام ڈالا جائے گا۔جس کی اچھی بات یہ ہے کہ یہ لوگ واپس نہیں آ سکتے اس کے بعد جائیدادیں ضبط کر لی جائیں گی ، بالکل نائن زیرو کیطرح جاتی امرا پر قبضہ کرلیا جائے گا۔اسسب کے بعد ان ممالک کا ڈبہ کھُلے گا جنہوں نے جے آئی ٹی کی مدد کی تھی اور پھر ان سب کے طوطے اڑیں گے ۔ انہوں نے بتایا کہ وزیر اعظم ہاؤس کے ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی خود کہہ رہے ہیں کہ ان سے میری جان چھڑواؤ ، میں خط لکھنے کو تیار ہوں، میں ان کی بیرون ملک جائیدادیںضبط کرواتا ہوں۔ اور اس ضمن میں خلیجی ممالک تیار ہیں ۔ اس کے بعد ان کے کریڈٹ کارڈز بند اور بنک اکاؤنٹس فریز ہو جائیں گے۔ان کے بچے بھی کہہ رہے ہیں کہ آپ پاکستان سے جان چھڑوا کر بھاگیں ہم نہیں آئیں گے ۔ ان سب میں ایک شخص ہے جو خاموشی سے خوش ہوتا جا رہا ہے اس کا نام ہے شہباز شریف ہے۔ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی خود کہہ رہے ہیں کہ ان سے میری جان چھڑواؤ ، میں خط لکھنے کو تیار ہوں، میں ان کی بیرون ملک جائیدادیںضبط کرواتا ہوں۔ اور اس ضمن میں خلیجی ممالک تیار ہیں ۔ اس کے بعد ان کے کریڈٹ کارڈز بند اور بنک اکاؤنٹس فریز ہو جائیں گے۔ان کے بچے بھی کہہ رہے ہیں کہ آپ پاکستان سے جان چھڑوا کر بھاگیں ہم نہیں آئیں گے ۔ ان سب میں ایک شخص ہے جو خاموشی سے خوش ہوتا جا رہا ہے اس کا نام ہے شہباز شریف ہے۔

Clear

11°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 69%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Friday 10°C / 17°C Sunny
Saturday 11°C / 19°C Sunny
Sunday 9°C / 18°C Sunny
Monday 8°C / 16°C Sunny
Tuesday 8°C / 13°C Rain
Wednesday 8°C / 13°C Sunny
Thursday 7°C / 14°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ