ہیڈلائنز


چوہدری نثار نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد :چوہدری نثار نے سابق صدر کی بیرون ملک روانگی کی ذمہ داری عدلیہ پر ڈال دی، کہتے ہیں سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق عدالت نے مشرف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا نہیں کہا تھا۔ چوہدری نثار نے وزارت جاتے ہی پرویز مشرف کا معاملہ اٹھا دیا، کہتے ہیں عدالت کے فیصلے کے بعد مشرف کو روکنے کا کوئی جواز نہیں رہتا تھا۔ سابق صدر کیبیرون ملک روانگی کی ذمہ داری عدلیہ پر ڈال دی لیکن حقیقت چھپائے نہیں چھپتی، دنیا نیوز سارا کچا چٹھا سامنے لے آیا۔ سب سے پہلے سندھ ہائی کورٹ نے مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم اور بیرون ملک جانے کی اجازت دی۔ وفاقی وزارت داخلہ نے اس فیصلے پر سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی۔ سپریم کورٹ نے معاملے پر اٹارنی جنرل سے حکومتی مؤقف دریافت کیا۔ اٹارنی جنرل نے بتایا حکومت چاہتی ہے کہ عدالت فیصلہ کرے، جس پر سپریم کورٹ نے سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے وزارت داخلہ کی اپیل خارج کر دی۔ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں واضح کیا تھا کہ اگر وفاقی حکومت اور خصوصی عدالت پرویز مشرف کی نقل وحرکت تفصیلات کے مطابق چوہدری نثار نے سابق صدر کی بیرون ملک روانگی کی ذمہ داری عدلیہ پر ڈال دی، کہتے ہیں سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق عدالت نے مشرف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا نہیں کہا تھا۔ چوہدری نثار نے وزارت جاتے ہی پرویز مشرف کا معاملہ اٹھا دیا، کہتے ہیں عدالت کے فیصلے کے بعد مشرف کو روکنے کا کوئی جواز نہیں رہتا تھا۔ سابق صدر کی بیرون ملک روانگی کی ذمہ داری عدلیہ پر ڈال دی لیکن حقیقت چھپائے نہیں چھپتی، دنیا نیوز سارا کچا چٹھا سامنے لے آیا۔ سب سے پہلے سندھ ہائی کورٹ نے مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم اور بیرون ملک جانے کی اجازت دی۔ وفاقی وزارت داخلہ نے اس فیصلے پر سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی۔ سپریم کورٹ نے معاملے پر اٹارنی جنرل سے حکومتی مؤقف دریافت کیا۔ اٹارنی جنرل نے بتایا حکومت چاہتی ہے کہ عدالت فیصلہ کرے، جس پر سپریم کورٹ نے سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے وزارت داخلہ کی اپیل خارج کر دی۔ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں واضح کیا تھا کہ اگر وفاقی حکومت اور خصوصی عدالت پرویز مشرف کی نقل وحرکت اور ان کی حراست کے حوالے سے کوئی قانونی فیصلہ لینا چاہیں تو ہمارا حکم ان کے راستے میں رکاوٹ نہیں ہو گا۔ اور ان کی حراست کے حوالے سے کوئی قانونی فیصلہ لینا چاہیں تو ہمارا حکم ان کے راستے میں رکاوٹ نہیں ہو گا۔

Sunny

18°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 43%
Wind: NW at 17.70 km/h
Tuesday 10°C / 18°C Sunny
Wednesday 10°C / 18°C Sunny
Thursday 10°C / 18°C Partly cloudy
Friday 11°C / 20°C Partly cloudy
Saturday 12°C / 20°C Partly cloudy
Sunday 12°C / 18°C Partly cloudy
Monday 10°C / 18°C Mostly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ