ہیڈلائنز


ناراض مسلم لیگی رہنماؤں کو منانے کی کوششیں....

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد : بزرگ سیاسی رہنما اور سینئر ترین سیاستدان جاوید ہاشمی کے حوالے اس اہم خبر آگئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ میاں نوازشریف کی نا اہلی کے بعد مسلم لیگ (ن) نے اہم سیاسی حکمت عملی طے کرتے ہوئے سنجیدگی سے اپنے لائحہ عمل پر کام شروع کر دیا ہے۔ اور اس ضمن میں ناراض مسلم لیگی رہنماؤں کو منانے کی کوششیں تیز کی

جا رہی ہیں۔ سندھ کی معروف شخصیت غوث علی شاہ کے گھرتو وزیراعظم شاہد خاقان عباسی خود پہنچ گئے تھے ۔اب ملتان کےسینئر سابق مسلم لیگی رہنما جاوید ہاشمی کو ان کی گرانقدر خدمات کی بدولت واپس مسلم لیگ (ن) میں لانے پر غور کیا جا رہا ہے ۔اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ میاں نوا زشریف خود ملتان جا کر جاوید ہاشمی کے گھر ان سے ملاقات کریں گے اور انھیں دوبارہ مسلم لیگ (ن) میں شامل ہونے کی تفصیلات کے مطابق بزرگ سیاسی رہنما اور سینئر ترین سیاستدان جاوید ہاشمی کے حوالے اس اہم خبر آگئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ میاں نوازشریف کی نا اہلی کے بعد مسلم لیگ (ن) نے اہم سیاسی حکمت عملی طے کرتے ہوئے سنجیدگی سے اپنے لائحہ عمل پر کام شروع کر دیا ہے۔ اور اس ضمن میں ناراض مسلم لیگی رہنماؤں کو منانے کی کوششیں تیز کی جا رہی ہیں۔ سندھ کی معروف شخصیت غوث علی شاہ کے گھرتو وزیراعظم شاہد خاقان عباسی خود پہنچ گئے تھے ۔اب ملتان کےسینئر سابق مسلم لیگی رہنما جاوید ہاشمی کو ان کی گرانقدر خدمات کی بدولت واپس مسلم لیگ (ن) میں لانے پر غور کیا جا رہا ہے ۔اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ میاں نوا زشریف خود ملتان جا کر جاوید ہاشمی کے گھر ان سے ملاقات کریں گے اور انھیں دوبارہ مسلم لیگ (ن) میں شامل ہونے کی دعوت دیں گے۔ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ جاوید ہاشمی مشروط بنیادوں پر مسلم لیگ (ن) میں دوبارہ شامل ہونے کی پیشکش کو قبول کر لیں گے۔دعوت دیں گے۔ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ جاوید ہاشمی مشروط بنیادوں پر مسلم لیگ (ن) میں دوبارہ شامل ہونے کی پیشکش کو قبول کر لیں گے۔

Sunny

18°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 43%
Wind: NW at 17.70 km/h
Tuesday 10°C / 18°C Sunny
Wednesday 10°C / 18°C Sunny
Thursday 10°C / 18°C Partly cloudy
Friday 11°C / 20°C Partly cloudy
Saturday 12°C / 20°C Partly cloudy
Sunday 12°C / 18°C Partly cloudy
Monday 10°C / 18°C Mostly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ