ہیڈلائنز


وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس

Written by | روزنامہ بشارت
اسلام آباد: وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے جس میں ملکی داخلی امور سمیت علاقائی سیکیورٹی صورتحال زیرغور ہے۔
 
وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے جس میں آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ، ائیر چیف، نیول چیف، وزیرداخلہ احسن اقبال، وزیرخارجہ خواجہ آصف سمیت دیگر اعلیٰ حکام شریک ہیں۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملکی داخلی امور سمیت علاقائی سیکیورٹی صورتحال پر غور کیا گیا۔
Mostly cloudy

10°C

اسلام آباد

Mostly cloudy
Humidity: 64%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Monday 10°C / 18°C Mostly cloudy
Tuesday 11°C / 20°C Partly cloudy
Wednesday 12°C / 19°C Mostly sunny
Thursday 12°C / 18°C Sunny
Friday 9°C / 17°C Sunny
Saturday 8°C / 16°C Partly cloudy
Sunday 10°C / 16°C Mostly sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ