ہیڈلائنز


آصف علی زرداری آج وطن واپس پہنچیں گے

Written by | روزنامہ بشارت

چیئرمین آصف علی زرداری آج وطن واپس پہنچیں گے،سابق صدر لاہور میں ڈیرے ڈالیں گے اورپارٹی رہنماﺅں کے اہم اجلاسوں کی صدارت کرینگے جس میں پارٹی کے تنظیمی ڈھانچے اور این اے 120 پر تبادلہ خیال کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق ملکی سیاسی صورتحال میںگہما گہمی کے بعد پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے وطن واپسی کا فیصلہ کر لیا ہے اور وہ آج سیاسی مرکز لاہور پہنچیں گے جہاں پارٹی رہنماﺅں سے ملاقاتیں کریں گے اور آئندہ کا لائحہ عمل دینگے۔

Sunny

30°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 48%
Wind: WNW at 11.27 km/h
Tuesday 22°C / 30°C Sunny
Wednesday 23°C / 30°C Sunny
Thursday 23°C / 31°C Sunny
Friday 24°C / 31°C Sunny
Saturday 24°C / 31°C Sunny
Sunday 24°C / 29°C Sunny
Monday 23°C / 28°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ