ہیڈلائنز


چوہدری نثار کی پیش گوئی نے سب کو حیران کردیا

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد :صرف چند دن باقی۔۔۔نوازشریف کے ساتھ کیا ہونیوالا ہے؟چوہدری نثار کی پیش گوئی نے کھلبلی مچادی،تفصیلات کے مطابق معروف صحافی اوریا مقبول جان نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ چودھری نثار نے آج سچائی بتادی ہے کہ انہوں نے ریلی میں شرکت کیوں نہیں کی۔انہوں نے چودھری نثار

اس بیان پر کہ "جب پارٹی کی سینئر قیادت موجود ہی نہیں تو میں کیوں جاتا" تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ کی 99فیصد قیادت کو پتا چل گیا ہے کہ نوازشریف آئندہ آنے والے دنوں میں پھسلنے والے ہیںاور یہی تفصیلات کے مطابق صرف چند دن باقی۔۔۔نوازشریف کے ساتھ کیا ہونیوالا ہے؟چوہدری نثار کی پیش گوئی نے کھلبلی مچادی،تفصیلات کے مطابق معروف صحافی اوریا مقبول جان نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ چودھری نثار نے آج سچائی بتادی ہے کہ انہوں نے ریلی میں شرکت کیوں نہیں کی۔انہوں نے چودھری نثار اس بیان پر کہ "جب پارٹی کی سینئر قیادت موجود ہی نہیں تو میں کیوں جاتا" تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ کی 99فیصد قیادت کو پتا چل گیا ہے کہ نوازشریف آئندہ آنے والے دنوں میں پھسلنے والے ہیںاور یہی وجہ ہے کہ پارٹی کی 99 فیصد قیادت اس اہم ترین ریلی میں نوازشریف کے ساتھ شریک نہیں ہیں۔ ‎وجہ ہے کہ پارٹی کی 99 فیصد قیادت اس اہم ترین ریلی میں نوازشریف کے ساتھ شریک نہیں ہیں۔ ‎

Sunny

25°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 50%
Wind: WNW at 11.27 km/h
Wednesday 20°C / 29°C Sunny
Thursday 21°C / 29°C Sunny
Friday 21°C / 29°C Sunny
Saturday 20°C / 28°C Sunny
Sunday 21°C / 28°C Mostly sunny
Monday 20°C / 26°C Sunny
Tuesday 20°C / 27°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ