ہیڈلائنز


پاک فوج نے یوم آزادی کے موقع پر آرمی میوزیم کو عوام کیلئے کھلارکھنے کا اعلان کردیا

Written by | روزنامہ بشارت
اسلام آباد: پاک فوج نے یوم آزادی کے موقع پر آرمی میوزیم کو عوام کیلئے کھلارکھنے کا اعلان کردیا۔
پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی میوزیم صبح 9سے شام 4بجے تک کھلارہے گا۔
ترجمان کے مطابق پاک فوج کی طرف سے محفوظ کی گئی تاریخ دیکھنے کیلئے عوام کاخیر مقدم کرینگے۔
Thunderstorms

28°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 72%
Wind: ESE at 11.27 km/h
Sunday 22°C / 29°C Thunderstorms
Monday 23°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 27°C Thunderstorms
Friday 22°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 20°C / 26°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ