ہیڈلائنز


پاکستان تحریک انصاف کی سکینہ عبداللہ خان نے پارٹی کو خیرباد کہہ دیا

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: اس وقت جب پاکستان مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کی لاہور روانگی کے سلسلے میں ریلی کا انعقاد کرر ہی ہے اور نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر کا میڈیا اپنی توجہ اس ریلی پر مرکوز کیے ہو ئے ہے۔ چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے لئے بری خبریں آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستا ن

تحریک انصاف کوایک اہم خاتون رہنما کو گنوانے کی وجہ سے بھاری نقصان اٹھانا پڑ گیا ہے ۔ پاکستان تحریک انصاف کی صدر سکینہ عبداللہ خان نے پارٹی کو خیرباد کہہ دیا اور پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ ویڈیو ویب سائٹ زیم ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سکینہ عبداللہ خان نے پیپلزپارٹی کی قیادت سے ملاقات کرکے اپنے فیصلے کا باضابطہ اعلان کیا ہے۔ انھوں نے چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ اس وقت جب پاکستان مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کی لاہور روانگی کے سلسلے میں ریلی کا انعقاد کرر ہی ہے اور نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر کا میڈیا اپنی توجہ اس ریلی پر مرکوز کیے ہو ئے ہے۔ چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے لئے بری خبریں آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستا ن تحریک انصاف کو ایک اہم خاتون رہنما کو گنوانے کی وجہ سے بھاری نقصان اٹھانا پڑ گیا ہے ۔ پاکستان تحریک انصاف کی صدر سکینہ عبداللہ خان نے پارٹی کو خیرباد کہہ دیا اور پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ ویڈیو ویب سائٹ زیم ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سکینہ عبداللہ خان نے پیپلزپارٹی کی قیادت سے ملاقات کرکے اپنے فیصلے کا باضابطہ اعلان کیا ہے۔ انھوں نے چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے۔

Sunny

20°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 26%
Wind: NNW at 17.70 km/h
Sunday 10°C / 18°C Sunny
Monday 12°C / 16°C Sunny
Tuesday 8°C / 14°C Rain
Wednesday 6°C / 15°C Sunny
Thursday 6°C / 15°C Sunny
Friday 10°C / 14°C Sunny
Saturday 11°C / 15°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ