ہیڈلائنز


میاں نواز شریف کی سیاست ختم

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد : ملک کی اہم سیاسی شخصیات نے ریلی نکالنے اور پریس کانفرنسوں پر زور دینے سے ہٹ کر مسلم لیگ (ن) بالخصوص میاں نواز شریف کی سیاست کے بارے میں اپنے تبصروں میں چشم کشا انکشافات کرنے کاسلسلہ شروع کردیا ہے ۔ خاص طور پر نیب ریفرنسز اور والیم 10منظر عام پر آنے کی میاں نواز شریف

کی سیاست کے خاتمے کی بنیاد قرار دیا جا رہا ہے ۔ ملک کے سینئر قانون دان اور اہم اپوزیشن شخصیت اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ نواز شریف پاناما کیس فیصلے پر نظرثانی کی اپیل دائر نہیں کریں گے۔ تفصیلات مطابق سسینیٹر اعتزاز احسن کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کی جانب سے گفتگو کرتے ہوئے کہا گیا کہ نواز شریف کو اندازہ ہوگیا ہے کہ ان کی سیاست کا خاتمہ ہو چکا ہے۔ ن لیگ کی جانب سے کہا جا رہا ہے کہ پاناما کیس فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں نظاثانی کی درخواست دائر کریں گے تاہم ان کی رائے میں ایسا نہیں کیا جائے گا۔اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ نظرثانی کی اپیل دائر نہیں کریں گے۔ نواز شریف ایسے کرنے پر پاناما کیس جے آئی ٹی رپورٹ کا والیم 10 کھل جائے گا جو سابق وزیراعظم کیلئے تباہ کن ہوگا۔ پاناما کیس جے آئی ٹی رپورٹ کے والیم 10 میں خوفناک تفصیلات موجود ہیں۔ یہ تفصیلات شریف خاندان کی سیاست کا مکمل خاتمہ کر سکتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ نواز شریف اپنی نااہلی کے فیصلے کیخلاف نظرثانی کی اپیل دائر کرنے کا رسک نہیں لیں گے۔ نواز شریف ایسے کرنے پر پاناما کیس جے آئی ٹی رپورٹ کا والیم 10 کھل جائے گا جو سابق وزیراعظم کیلئے تباہ کن ہوگا۔ پاناما کیس جے آئی ٹی رپورٹ کے والیم 10 میں خوفناک تفصیلات موجود ہیں۔ یہ تفصیلات شریف خاندان کی سیاست کا مکمل خاتمہ کر سکتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ نواز شریف اپنی نااہلی کے فیصلے کیخلاف نظرثانی کی اپیل دائر کرنے کا رسک نہیں لیں گے

Partly cloudy

24°C

اسلام آباد

Partly cloudy
Humidity: 88%
Wind: E at 17.70 km/h
Tuesday 22°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 28°C Sunny
Monday 23°C / 29°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ