ہیڈلائنز


نوازشریف کا قافلہ گوجرانوالہ کے لئے رواں دواں ہیں

Written by | روزنامہ بشارت
وزیراعظم نوازشریف نے رات جہلم میں قیام کے بعد آج دوبارہ سفر لاہور کا آغاز کردیا، نوازشریف کا قافلہ لالا موسیٰ پہنچ گیا ہے ، کارکنان نوازشریف کے قافلے پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کررہے ہیں۔ نواز شریف کےقافلے کی ہیلی کاپٹرکے ذریعے فضائی نگرانی  کی جارہی ہیں، جی ٹی روڈ پر شدید ٹریفک کا دباؤ ہے اور دونوں اطراف گاڑیوں کی قطاریں لگ گئی ہے ، نوازشریف کا قافلہ گجرات، وزیرآباد، گکھرمنڈی سے گزرتا ہوا گوجرانوالہ پہنچے گا، روٹ پر سیکیورٹی سخت کے انتطامات کئے گئے ہیں۔ سابق وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ نوازشریف گجرات میں نمازجمعہ کےبعدخطاب کریں گے۔
Sunny

31°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 60%
Wind: N at 6.44 km/h
Friday 25°C / 31°C Thunderstorms
Saturday 25°C / 30°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 28°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 21°C / 27°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ