ہیڈلائنز


عائشہ گلالئی نے پچاس کروڑکی ڈیل میں سے پانچ کروڑروپے وصول کرلئے ہیں

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: عائشہ گلالئی پر مبینہ طورپرن لیگ سے 50ګکروڑروپے لینے کاالزام عائدکیاگیاہے ۔نجی ٹی وی کے ذرائع نے بتایاہے کہ عائشہ گلالئی نے مبینہ طورپر پچاس کروڑکی ڈیل میں سے پانچ کروڑروپے وصول کرلئے ہیں ۔عائشہ گلالئی کوٹاسک دیاگیاہے کہ وہ عمران خان پرالزامات کےایشوکوعام انتخابات اٹھائے رکھیں گی جس پران کوماہانہ پانچ کروڑروپے کی قسط جاری

کی جاتی رہے گی جبکہ عام انتخابات میں ان کواین اے ون فاٹاسے ٹکٹ بھی دیاجائے گا۔عائشہ گلالئی کوکہاگیاہے کہ وہ ابھی قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ بھی نہ دیں اورایوان کے اندراورباہرپی ٹی آئی کوٹف ٹائم دیں ۔ان کویہ بھی کہہ دیاگیاہے کہ جب تحریک انصاف ان کی نااہلی کےلئے کسی متعلقہ ادارے سے رابطہ کرے گی توان کے فیصلے کی سماعت ہوتے ہوتے عام انتخابات کاوقت قریب آجائےگااس وقت تک قومی اسمبلی کی رکنیت کے فوائد بھی حاصل کرتی رہیں اس طرح ان کوکسی بھی الزام میں گرفتارنہیں کیاجاسکے گاکیونکہ ان کی گرفتاری کےلئے سپیکرقومی اسمبلی سے اجازت لیناضروری ہے ۔

Sunny

23°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 37%
Wind: NW at 11.27 km/h
Wednesday 20°C / 29°C Sunny
Thursday 22°C / 29°C Sunny
Friday 22°C / 29°C Sunny
Saturday 21°C / 29°C Sunny
Sunday 21°C / 27°C Sunny
Monday 19°C / 25°C Scattered thunderstorms
Tuesday 18°C / 25°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ