ہیڈلائنز


جلسے میں میرے ساتھ یہ شرمناک کام بھی ہوا

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد : نجی ٹی وی چینل کی اینکر پرسن اور رپورٹر رابعہ انعم نے کہاہے کہ کمیٹی چوک اے آر وائے نیوز سمیت دوسرے چینلز کے رپورٹرز کے ساتھ بدتمیزی کی جارہی ہے ۔تفصیلات کے مطابق رابعہ انعم اس وقت نجی ٹی وی کی جانب سے اسلام آباد میں رپورٹنگ کے فرائض انجام دے رہی ہیں اور اس موقع پر انہو ں نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ یہ انتہائی افسوسناک بات ہے کہ اے آر

وائے نیوز سمیت دیگر چینلز کے رپورٹرز کے ساتھ بدتمیزی کی جارہی ہے کیونکہ میں خود ایک خاتون صحافی ہوں ،میں بھی جب پی ٹی آئی کے جلسے میں رپورٹنگ کیلئے جاتی تھی تو ہمارے ساتھ بھی بدتمیزی کی جاتی تھی اس طرح کی زیادتی اے آر وائے نیوز کے ساتھ بھی ہو رہی ہے ۔انہو ں نے کہا کہ نوازشریف کو اپنے خطاب کے دوران اس چیز پر بھی بات کرنی چاہیے اور لوگوں کو اس طرح کی حرکتوں سے منع کرنا چاہیے ۔

Clear

20°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 50%
Wind: NW at 11.27 km/h
Saturday 20°C / 29°C Sunny
Sunday 22°C / 28°C Mostly sunny
Monday 20°C / 27°C Mostly sunny
Tuesday 18°C / 26°C Sunny
Wednesday 18°C / 26°C Sunny
Thursday 22°C / 26°C Sunny
Friday 19°C / 26°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ