ہیڈلائنز


معروف اداکارہ اور شاہد خاقان عباسی………………

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد ; ریشم اور شاہد خاقان عباسی کی لندن میں عیاشیاں، اداکارہ ریشم پی آئی اے کے سابق چئیرمین شاہد خاقان عباسی کے ساتھ برطانیہ میں ملا قاتیں کرتی رہی ہیں۔ مسلم لیگی ذرائع کے مطابق کچھ ماہ قبل اداکارہ ریشم نجی دورے کادعویٰ کر کے اپنے دوستوں کوملنے بیرون ملک بھی گئی تھی۔جہاں ریشم نے دیگر لوگو ں سے ملنےکے علاوہ شاہد خاقان عباسی سےلندن میں گھومنے کے بعد نئی ہنڈا سوک بھی

خریدی،اس سلسلے میں جب رات گئے رابطہ کی کوشش کے گئی مگر رابطہ نہ ہو سکا۔ تاہم سابق وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی سابق وزیراعظم نواز شریف کی نا اہلی کے بعد اب وزارت عظمیٰ عہدے پر فائز ہیں

Clear

26°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 83%
Wind: SE at 6.44 km/h
Monday 23°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 22°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 28°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ