ہیڈلائنز


مریم نواز اپنے شوہراور انوشہ رحمان کے درمیان مبینہ معاشقے سے سخت پریشانی کا شکار

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد :پاکستانی موقر خبری ویب سائٹ ‘دی نیوز ٹرائب ‘ کے مطابق پاکستانی سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی بیٹی مریم نواز اپنے شوہر کیپٹن صفدر اور اور وزیر مملکت انوشہ رحمان کے درمیان مبینہ معاشقے سے سخت پریشانی کا شکار ہیں ۔ وزیر اعظم کے داماد اور انوشہ رحمان معاشقے کا دعویٰ کرتے ہوئے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مریم نواز ان

دنوں نہ صرف اس معاشقے سے سخت پریشانی کا شکار ہیں بلکہ انہوںنے اس معاملے پر وزیر اعظم کی صاحبزادی نے اپنے شوہر اور انوشہ رحمان کی سخت سرزنش بھی کی ہے ۔ رپورٹ میں مزید انکشاف کیا گیا ہے انوشہ رحمان اور کیپٹن (ر) صفدر کو اسمبلی کے اجلاس کے دوران بھی ساتھ اٹھتے بیٹھتے دیکھا گیا ہے جبکہ یہ دونوں سائبر کرائم کے نام پر کئی ملاقاتیں بھی کر چکے ہیں ۔ اس حوالے سے مزید بتایا گیا ہے کہ میڈیا اور میں اس حوالے سے بحث بھی چل رہی ہے کہ کیپٹن صفدر انوشہ رحمان سے شادی بھی کرنے والے ہیں ۔ تاہم رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مریم نواز نے اپنے شوہر اور انوشہ سے نہ ملنے کا مطالبہ بھی کر دیا ہے ۔

Showers

10°C

اسلام آباد

Showers
Humidity: 89%
Wind: SE at 11.27 km/h
Wednesday 6°C / 11°C Mostly cloudy
Thursday 5°C / 12°C Partly cloudy
Friday 5°C / 13°C Mostly sunny
Saturday 6°C / 15°C Mostly sunny
Sunday 8°C / 16°C Sunny
Monday 9°C / 17°C Sunny
Tuesday 12°C / 17°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ