ہیڈلائنز


نواز شریف جس انداز سے سیاست کریں مگر ہمارا پیسابرباد نہ کریں

Written by | روزنامہ بشارت
اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمودنے کہا ہے ریلی کی صورت میں سفر کرنا نوازشریف کا اپنا کام ہے لیکن سابق وزیراعظم یہ قدم جمہوریت کےلئے انتہائی مہلک ثابت ہوگا،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شفقت محمود کا کہناتھا نوازشریف جس سڑک پرجاناچاہیں انہیں پوراحق حاصل ہے لیکن وہ جی ٹی روڈ پر ریلی کیلئے سرکاری ملازمین اورریاستی وسائل کواپنی سیاست کا ایندھن نہ بنائیں،ان کا کہنا تھاکہ نواز شریف جس انداز سے سیاست کریں مگر ہمارا پیسابرباد نہ کریں۔
واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف ریلی کی صورت میں اسلام آباد سے لاہور کیلئے روانہ ہونگے اور اس کیلئے انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ہے۔
Partly cloudy

25°C

اسلام آباد

Partly cloudy
Humidity: 80%
Wind: NE at 6.44 km/h
Friday 22°C / 27°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 29°C Thunderstorms
Monday 23°C / 29°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 23°C / 29°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ