ہیڈلائنز


اشرف غنی کا وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کومبارکباد

Written by | روزنامہ بشارت
وزیراعظم ہاؤس کے مطابق افغان صدر اشرف غنی نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو فون کرکے منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی، افغان صدر کا کہنا تھا کہ پاکستان میں پُرامن انتقال اقتدار جمہوریت کے استحکام کے لئے ضروری ہے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے افغان صدر کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ دہشت گرد پاکستان اور افغانستان کے مشترکہ دشمن ہیں۔ خطے کی سیکیورٹی, امن خوشحالی کےلئے افغانستان کے ساتھ ملکر کام کریں گے اور دہشت گردی کا خطے سے خاتمہ یقینی بنایا جائے گا۔ دونوں رہنماؤں نے توانائی سمیت دیگر شعبوں میں بھی درپیز چیلنجز سے ملکر نمٹنے پر اتفاق کیا۔
Clear

25°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 76%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Friday 25°C / 31°C Thunderstorms
Saturday 25°C / 29°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 28°C Thunderstorms
Monday 22°C / 27°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 21°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 28°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ