ہیڈلائنز


نواز شریف کی ریلی روکنے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر

Written by | روزنامہ بشارت
نواز شریف کی ریلی روکنے کے لیے دائر درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما عثمان سعید بسرا نے نواز شریف کی ریلی روکنے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی جس پر جسٹس عامر فاروقی نے سماعت کی ۔اس دوران جسٹس عامر فاروقی نے کہا کہ ریلی کا بڑا حصہ پنجاب میں ہو گا جو عدالتی دائرہ اختیار میں نے جس پر درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ لاہور تک نکالی جانے والی ریلی اسلام آباد سے شروع ہو گی۔اس پر جسٹس عامر فاروقی نے کہا کہ ریلی کے شرکا فیض آبادمیں جمع ہو کر لاہور جائیں گے تو عدالت کا دائرہ اختیار کیسے ہو گا ؟۔عدالت نے تحریک انصاف کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ۔
Sunny

27°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 67%
Wind: SSW at 6.44 km/h
Friday 25°C / 31°C Thunderstorms
Saturday 25°C / 30°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 28°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 21°C / 27°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ