ہیڈلائنز


ایٹمی ہتھیاروں سے متعلق 2017 کا معاہدہ بنیادی شرائط پرپورانہیں اترتا

Written by | روزنامہ بشارت
اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ نفیس ذکریا نے کہا ہے ایٹمی ہتھیاروں سے متعلق 2017 کا معاہدہ بنیادی شرائط پرپورانہیں اترتا، معاہدہ اسٹیک ہولڈرزکے مفادات کاتحفظ کرتاہے نااصل مقاصد پورے کرتاہے، ترجمان دفتر خارجہ کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا معاہدہ کسی عالمی قانون کے تحت کسی ریاست پرلازم نہیں، پاکستان نے اسی وجہ سے معاہدے کی حمایت نہیں کی، نہ مذاکرات کاحصہ بنا،انہوں نے کہا ہر ریاست کی دفاعی ضروریات کو بھی مدنظر رکھنا ہوگا، پاکستان ایٹمی ہتھیاروں کے معاہدے کی شق پرعملدرآمد کا پابند نہیں۔
Sunny

31°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 60%
Wind: N at 6.44 km/h
Friday 25°C / 31°C Thunderstorms
Saturday 25°C / 30°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 28°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 21°C / 27°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ