ہیڈلائنز


کپتان خالی ہاتھ رہ گئے

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد :پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے عائشہ گلا لئی کے الزامات کے جواب میں اپنے قائد عمران خان کا بھرپور دفاع کیا ہے۔ خواتین نے عائشہ گلا لئی کی جانب سے خود کو تحریک انصاف میں غیر محفوظ سمجھنے کے بیان کو آڑے ہاتھوں لیا ہے اور عائشہ گلا لئی کی مذمت کی ہے تاہم چند اہم شخصیات

نے اس معاملے پرحیران کن حد تک چپ کا روزہ رکھ لیا ہے اوروہ کسی بھی فورم پر نہ تو عائشہ گلا لئی کی مخالفت کرتے دکھائی دے رہے ہیں اور نہ ہی اس بارے میں کوئی بیان دے رہے ہیں ۔ان اہم شخصیات میںپاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدرعارف علوی بھی شامل ہیں جنھوں نے اس معاملے پر اپنا موقف نہیں دیا ۔جس سے یہ تاثر عام ہو رہا ہے کہ وہ ان الزامات کو درست سمجھتے ہوئے پارٹی سے کنارہ کشی اختیار کرتے ہوئے دکھائی د ے رہے ہیں۔ واضح رہے کہ پارٹی کے نوجوان رہنما مراد سعید پہلے ہی عائشہ گلا لئی سے خفیہ طور پر اظہار ہمدردی کر چکے ہیں۔ اور نہ ہی اس بارے میں کوئی بیان دے رہے ہیں ۔ان اہم شخصیات میںپاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدرعارف علوی بھی شامل ہیں جنھوں نے اس معاملے پر اپنا موقف نہیں دیا ۔جس سے یہ تاثر عام ہو رہا ہے کہ وہ ان الزامات کو درست سمجھتے ہوئے پارٹی سے کنارہ کشی اختیار کرتے ہوئے دکھائی د ے رہے ہیں۔ واضح رہے کہ پارٹی کے نوجوان رہنما مراد سعید پہلے ہی عائشہ گلا لئی سے خفیہ طور پر اظہار ہمدردی کر چکے ہیں۔

Clear

25°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 48%
Wind: W at 6.44 km/h
Thursday 23°C / 30°C Sunny
Friday 22°C / 30°C Sunny
Saturday 25°C / 30°C Sunny
Sunday 21°C / 30°C Sunny
Monday 23°C / 29°C Mostly sunny
Tuesday 24°C / 30°C Mostly sunny
Wednesday 23°C / 29°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ