ہیڈلائنز


خواجہ آصف نے مجھ سے زیادتی کی۔۔۔

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد:عائشہ گلا لئی کے عمران خان پر بد اخلاقی کے انتظامات پر حکومت نے سخت ایکشن لیتے ہوئے قومی اسمبلی میں تحقیقاتی کمیٹی کی تشکیل کر ڈالی ۔ جس پر پاکستان تحریک انصاف کی ایک اور خاتون رہنما نے انتہائی سخت رد عمل ظاہر کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی رہنما شیر مزاری نے کہا کہ

عائشہ گلالئی کے الزامات پر اسمبلی نے کمیٹی تشکیل دینے کے لیے قرار داد منظور کر لی، شیریں مزاری نے اس کمیٹی کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ خواجہ آصف نے مجھے بھرے ایوان میں گالی دی اور معافی تک نہیں مانگی، خواجہ آصف کا تو ثبوت ہے کہ انہوں نےبھرے ایوان میں مجھے گالی دی، اگر عائشہ گلالئی پر کمیٹی بنا رہے ہیں تو خواجہ آصف کے خلاف بھی بننی چاہیے۔شیریں مزاری نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی ان کیمرہ کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ جب خواجہ آصف نے گالی دی تھی تو مسلم لیگ (ن) کی خواتین اس وقت خاموش تھیں، انہیں اس وقت شرم اور حیا نہیں آئی اور عورتوں کو اسمبلی کے فلور پر گالی دینا شرم و حیا کی بات نہیں تو اور کیا ہے۔تو خواجہ آصف کے خلاف بھی بننی چاہیے۔شیریں مزاری نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی ان کیمرہ کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ جب خواجہ آصف نے گالی دی تھی تو مسلم لیگ (ن) کی خواتین اس وقت خاموش تھیں، انہیں اس وقت شرم اور حیا نہیں آئی اور عورتوں کو اسمبلی کے فلور پر گالی دینا شرم و حیا کی بات نہیں تو اور کیا ہے۔

Clear

7°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 57%
Wind: NNW at 17.70 km/h
Monday 10°C / 19°C Partly cloudy
Tuesday 11°C / 19°C Partly cloudy
Wednesday 13°C / 19°C Sunny
Thursday 11°C / 18°C Sunny
Friday 10°C / 17°C Sunny
Saturday 9°C / 16°C Partly cloudy
Sunday 11°C / 16°C Mostly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ