ہیڈلائنز


اس وقت سے ڈرو خان صاحب جب یہ خاتون بول پڑے

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد:سینئر صحافی عمر چیمہ نے عمران خان کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈرو اس وقت سے جب ماروی میمن بول پڑے جس کے پاس انتہائی تباہ کن ثبوت ہیں ۔واضح رہے کہ ماروی میمن نےحلفاً کہا تھا کہ عائشہ گلا لئی نے جو کہا سچ کہا ہے،میرے پاس جو معلومات ہیں وہ سامنے نہیں لانا چاہتی ۔ڈرو اس وقت سے

جب ماروی میمن بول پڑے جس کے پاس انتہائی تباہ کن ثبوت ہیںمائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں عمر چیمہ نے کہااس وقت سے ڈرو جب ماروی میمن بول پڑے جس کے پاس انتہائی تباہ کن ثبوت موجود ہیں ۔انہوں نے کہا کہ میاں صاحب آئی فون جبکہ خان صاحب خواتین کو بلیک بیری استعمال کرنے پر زور دیتے ہیں تاکہ و ہ ہاٹ لائن پر قیادت کو مسائل سے آگاہ رکھ سکیں،اس لیے ن لیگ میں جانا ہے تو آئی فون اور تحریک انصاف میں جانا ہے تو بلیک بیری ٹھیک رہے گا ۔ ان کا کہنا تھا کہ ویسے ایک سروے کرانا چاہیے کہ کس کے پاس بلیک بیر ی پہلے سے تھا اور کس نے پی ٹی آئی میں شمولیت کے بعد خریدا ۔جس کے پاس انتہائی تباہ کن ثبوت ہیںمائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں عمر چیمہ نے کہااس وقت سے ڈرو جب ماروی میمن بول پڑے جس کے پاس انتہائی تباہ کن ثبوت موجود ہیں ۔انہوں نے کہا کہ میاں صاحب آئی فون جبکہ خان صاحب خواتین کو بلیک بیری استعمال کرنے پر زور دیتے ہیں تاکہ و ہ ہاٹ لائن پر قیادت کو مسائل سے آگاہ رکھ سکیں،اس لیے ن لیگ میں جانا ہے تو آئی فون اور تحریک انصاف میں جانا ہے تو بلیک بیری ٹھیک رہے گا ۔ ان کا کہنا تھا کہ ویسے ایک سروے کرانا چاہیے کہ کس کے پاس بلیک بیر ی پہلے سے تھا اور کس نے پی ٹی آئی میں شمولیت کے بعد خریدا ۔

Mostly cloudy

12°C

اسلام آباد

Mostly cloudy
Humidity: 49%
Wind: N at 11.27 km/h
Saturday 11°C / 20°C Partly cloudy
Sunday 12°C / 20°C Mostly sunny
Monday 12°C / 20°C Mostly sunny
Tuesday 12°C / 20°C Mostly sunny
Wednesday 12°C / 18°C Sunny
Thursday 11°C / 18°C Sunny
Friday 11°C / 17°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ