ہیڈلائنز


گلالئی کے بعد ایک اور خاتون میدان میں آگئیں

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد : مسلم لیگ ن کی رہنما ماروی میمن نے آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ عائشہ گلالئی نے جرأت کا مظاہرہ کیا۔ میں عائشہ گلائی کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میں حلفاً کہتی ہوں کہ عائشہ گلالئی نے جو کچھ کہا وہ سو فیصد سچ ہے۔ عائشہ واحد نہیں ہے۔ بلکہ جو خواتین خاموش ہیں عائشہ نے انہیں بھی آواز دی

ہے۔جو عائشہ کے خلاف بات کر رہے ہیں وہ جانتے ہیں کہ عائشہ گلالئی بالکل سچ کہہ رہی ہیں۔ وہ لوگ اپنی سیاست اور نشستیں بچانے کے لیے خاموش ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ن لیگ کو عائشہ کو استعمال کرنے کی ضرورت تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما ماروی میمن نے آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ عائشہ گلالئی نے جرأت کا مظاہرہ کیا۔ میں عائشہ گلائی کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میں حلفاً کہتی ہوں کہ عائشہ گلالئی نے جو کچھ کہا وہ سو فیصد سچ ہے۔ عائشہ واحد نہیں ہے۔ بلکہ جو خواتین خاموش ہیں عائشہ نے انہیں بھی آواز دی ہے۔جو عائشہ کے خلاف بات کر رہے ہیں وہ جانتے ہیں کہ عائشہ گلالئی بالکل سچ کہہ رہی ہیں۔ وہ لوگ اپنی سیاست اور نشستیں بچانے کے لیے خاموش ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ن لیگ کو عائشہ کو استعمال کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ ابھی تو بات شروع ہوئی ہے۔نہیں ہے۔ ابھی تو بات شروع ہوئی ہے۔

Sunny

28°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 38%
Wind: SSE at 11.27 km/h
Friday 21°C / 28°C Sunny
Saturday 20°C / 29°C Sunny
Sunday 21°C / 28°C Sunny
Monday 21°C / 27°C Sunny
Tuesday 18°C / 26°C Sunny
Wednesday 19°C / 27°C Sunny
Thursday 20°C / 25°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ