ہیڈلائنز


ججز نظر بندی کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کو 19 دسمبر کو پیش ہونے کا حکم

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ججز نظر بندی کیس میں سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں 19 دسمبر کو پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ اسلام آباد میں انسداد دہشت گرد ی کی خصوصی عدالت  کے جج کوثر عباس زیدی نے ججز نظر بندی کیس کی سماعت کی جس میں سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے وکیل الیاس صدیقی نے مصروفیت کے باعث حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دی جسے عدالت نے منظور کرتے ہوئے سابق صدر کو 19 دسمبر کو عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔

 
Cloudy

15°C

اسلام آباد

Cloudy
Humidity: 62%
Wind: NNW at 17.70 km/h
Saturday 11°C / 13°C Scattered showers
Sunday 10°C / 17°C Partly cloudy
Monday 13°C / 21°C Cloudy
Tuesday 15°C / 21°C Partly cloudy
Wednesday 13°C / 21°C Mostly cloudy
Thursday 12°C / 19°C Rain
Friday 10°C / 17°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ