ہیڈلائنز


نوازشریف اتوار کو لاہور پہنچیں گے، پرتپاک استقبال کی تیاریاں

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف اتوار کو موٹروے کے ذریعے لاہور پہنچیں گے جہاں وہ کارکنان سے خطاب بھی کریں گے ۔

 سابق وزیراعظم نوازشریف اتوار کو اسلام آباد سے لاہور پہنچیں گے جہاں ان کے پرتپاک استقبال کی تیاریاں کی جارہی ہیں، نوازشریف کو بابوصابوانٹر چینج سے جلوس کی صورت میں داتا دربار لایاجائے گا جب کہ وہ لاہور میں کارکنان سے خطاب بھی کریں گے۔

ذرائع کے مطابق نواز شریف موٹروے سے لاہور جائیں گے اور اس دوران انتظامی امور چوہدری نثارعلی دیکھیں گے جب کہ نواز شریف کی لاہور روانگی کے حوالے سے میڈیا مینجمنٹ ان کی صاحبزادی مریم نواز کے پاس ہوگی۔

Sunny

14°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 57%
Wind: N at 11.27 km/h
Friday 11°C / 20°C Partly cloudy
Saturday 11°C / 21°C Mostly sunny
Sunday 12°C / 21°C Mostly sunny
Monday 11°C / 19°C Mostly sunny
Tuesday 12°C / 18°C Sunny
Wednesday 13°C / 17°C Sunny
Thursday 13°C / 16°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ