ہیڈلائنز


زرتاج گل وزیر نے عائشہ گلالئی کے بارے میں تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد :پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنماءزرتاج گل وزیر نے کہا ہے کہ عائشہ جمعہ کے روز مجھ سے ملی تو وہ نواز شریف کی نااہلی پر خوش نہیں تھیں جس پر مجھے یہ شک ہوا کہ وہ پاکستان مسلم (ن) کیساتھ رابطے میں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق زرتاج گل وزیر نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا ہے کہ ”عائشہ میرے لئے بہن سے بھی زیادہ کی حیثیت رکھتی تھی لیکن آج اس نے میرا دل توڑ دیا۔ میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ وہ اس قدر لالچی ہے کہ خود کو بھی بیچ دے گی۔“

View image on Twitter

Ash was more than sister to me but today she break my heart i never thought that ash would be such greedy to sold her out 

 

ایک اور ٹویٹ میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ ”میں عائشہ سے جمعہ کے روز ملی تو وہ نواز شریف کی نااہلی پر خوش نہیں تھی جس پر مجھے شک ہوا کہ وہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ساتھ رابطے میں ہے۔“

I meet ayesha on friday she wasn't happy on nawaz sharif disqualification i had doubt that she might be in contact with pmln 

 

انہوں نے ایک اور ٹویٹ کیا کہ ”عائشہ گلالئی پچھلے ہفتے امیر مقام سے ملی اور آج اس نے پی ٹی آئی چھوڑ دی ہے۔ اور وہ چند دنوں میں پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو جائے گی، اس کے ساتھ ڈیل ہو چکی ہے۔“

Ayesha gulalai meet amir muqam last week today she left pti suddenly and will join pmln in few days deal is fixed with her

Sunny

27°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 68%
Wind: SE at 11.27 km/h
Saturday 25°C / 30°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ