ہیڈلائنز


نومنتخب وزیراعظم کی حلف اٹھانے کے بعد پہلی بار وزیراعظم ہاﺅس آمد

Written by | روزنامہ بشارت
اسلام آباد: نومنتخب وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی وزیراعظم ہاﺅس آمد، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نومنتخب وزیراعظم شاہد خاقان عباسی حلف اٹھانے کے بعد پہلی بار وزیراعظم ہاﺅس پہنچے اور اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیا۔
 
اس موقع پر مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے نومنتخب وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو گارڈ آف آنر پیش کیا ۔نومنتخب وزیراعظم نے گارڈ آف آنر کا معائنہ بھی کیا ۔
 
واضح رہے کہ نوازشریف کی نااہلی کے بعد شاہد خاقان عباسی کو وزیراعظم کیلئے نامزد کیا گیا تھا جنہوں نے دو روز قبل اپنے عہدے کا حلف اٹھایا تھا۔

 

 
Clear

27°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 78%
Wind: NNW at 6.44 km/h
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 23°C / 28°C Thunderstorms
Friday 22°C / 25°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Sunny
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ