ہیڈلائنز


عائشہ گلالئی کےالزامات کی تحقیقات ہونی چاہئیے

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد : اپوزیشن لیڈر اور پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے عائشہ گلالئی کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی خاتون خودپرالزامات نہیں لگاتی۔
تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ کوئی خاتون خود پر الزامات نہیں لگاتی، عائشہ گلالئی کے الزامات قابل تشویش ہیں، تحقیقات ہونی چاہئیے۔
خورشید شاہ نے کہا کہ نوازشریف اب رکن قومی اسمبلی نہیں رہے، اسپیکر کو نوازشریف کی تصویریں لانے کا نوٹس لینا چاہیے تھا، نوازشریف کی تصویر پر اسپیکرکا نوٹس نہ لینا جانبداری ظاہرکرتا ہے، پیپلز پارٹی کبھی تصویر لیکرقومی اسمبلی

Sunny

27°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 68%
Wind: SE at 11.27 km/h
Saturday 25°C / 30°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ