ہیڈلائنز


عمران خان کے خلاف عوامی نمائندگی ایکٹ کی شق 99 کے تحت کاروائی کی جائے

Written by | روزنامہ بشارت

الیکشن کمیشن میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف ایک اور درخواست دائر کی گئی ہے جس میں استدعا کی گئی ہے کہ عمران خان کو نااہل کیا جائے۔

 

 نیوز کے مطابق چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے پارٹی چیئرمین پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں جب کہ عائشہ گلالئی نے دعوی کیا ہے ان کے پاس ثبوت بھی موجود ہیں۔

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عمران خان کے خلاف عوامی نمائندگی ایکٹ کی شق 99 کے تحت کارروائی کی جائے اور انہیں ناہل کیا جائے جب کہ حلقہ این اے 56 کی نشست پر دوبارہ انتخاب کرایا جائے

Mostly sunny

30°C

اسلام آباد

Mostly sunny
Humidity: 63%
Wind: WNW at 11.27 km/h
Monday 23°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 22°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 28°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ