ہیڈلائنز


عائشہ گلا لئی کے ڈارمے کے پیچھے امیر مقام کا ہاتھ ہے ، اگر کو ئی میسجز موجود ہیں توسامنے لایا جائے

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: معروف صحافی رؤف کلاسرا کا کہنا ہے کہ عائشہ گلا لئی کے ڈارمے کے پیچھے امیر مقام کا ہاتھ ہے ، اگر کو ئی میسجز موجود ہیں توسامنے لایا جائے ۔

تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رؤف کلاسرا کا کہانا تھا کہ آہستہ آہستہ تمام چیزیں کھل کر سامنے آ جائیں لیکن تاحال امیر مقام کا نام لیا جا رہا ہے ۔محترمہ کے کچھ مشترکہ دوست بھی جنہوں نے عمران خان سے ملاقات بھی کی اور تمام معاملات کو ٹھیک کرنے کی بھی کوشش کی لیکن ایسا نہیں ہو سکا۔ایک دعویٰ جو عائشہ نے عمرا ن خان کے میسجز کے حوالے سے کیا ہے اس پر انتہائی قریبی ذرائع نے کہا ہے کہ ان کے پاس کوئی بھی ثبوت نہیں ہے اگر ہوتے تو پیش کر دیتیں اسی لیے تو انہوں نے عمران خان کا بلیک بیری چیک کرنے کی بات کی ہے وہ بھی ان کو چار سال بعد یاد آیا ہے ۔اس سارے کھیل کے پیچھے امیر مقام کا ہاتھ ہے

Partly cloudy

11°C

اسلام آباد

Partly cloudy
Humidity: 49%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Sunday 12°C / 20°C Mostly sunny
Monday 12°C / 20°C Mostly sunny
Tuesday 12°C / 20°C Mostly sunny
Wednesday 12°C / 18°C Sunny
Thursday 11°C / 18°C Sunny
Friday 11°C / 17°C Sunny
Saturday 11°C / 17°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ