ہیڈلائنز


وزارتِ عظمیٰ کی منتقلی کو کیسے دیکھتے ہیں؟

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھی دیگر اعلیٰ سول و عسکری حکام کے ہمراہ نومنتخب وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی۔

تقریب کے بعد آرمی چیف نے میڈیا سے نہایت مختصر غیررسمی گفتگو بھی کی۔ صحافی نے جنرل قمر جاوید باجوہ سے پوچھا کہ وزارتِ عظمیٰ کی منتقلی کو کیسے دیکھتے ہیں؟ تو جواباً آرمی چیف بولے، جیسے سب دیکھ رہے ہیں

Thunderstorms

27°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 77%
Wind: W at 6.44 km/h
Friday 22°C / 27°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 29°C Thunderstorms
Monday 23°C / 29°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 23°C / 29°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ