ہیڈلائنز


حلف اٹھانے کے بعد وفاقی کابینہ کیلئے مشاورت شروع

Written by | روزنامہ بشارت
اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے حلف اٹھانے کے بعد وفاقی کابینہ کیلئے مشاورت شروع کر دی۔میڈیا ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے ارکان آج حلف اٹھائیں گے اور اہم وزارتوں پرپرانے چہرے ہی دکھائی دینے کاامکان ہے لیکن چودھری نثار کے وفاقی کابینہ میں شامل نہ ہونے کا امکان ہے۔
 
نجی ٹی وی کے ذرائع کا کہنا ہے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی جانب سے وفاقی کابینہ کیلئے مشاورت جاری ہے اور زیادہ ترسابق وفاقی وزرا کے کابینہ میں شامل ہونے کے امکانات ہے،ذرائع کا کہنا تھا وفاقی کابینہ آج شام حلف اٹھائے گی اور صدر مملکت ممنون حسین وزرا سے حلف لیں گے۔
Clear

9°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 55%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Sunday 10°C / 18°C Sunny
Monday 11°C / 16°C Sunny
Tuesday 8°C / 15°C Sunny
Wednesday 7°C / 15°C Sunny
Thursday 7°C / 13°C Sunny
Friday 10°C / 14°C Sunny
Saturday 12°C / 14°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ