ہیڈلائنز


شریف خاندان کی پوری کوشش ہے کہ حدیبیہ پیپر ملز کیس نہ کھلے

Written by | روزنامہ بشارت
اسلام آباد: پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ شہباز شریف دل سے وزارت عظمیٰ کے امیدوار نہیں ہیں۔
پارلیمنٹ ہاﺅس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ شریف خاندان کی پوری کوشش ہے کہ حدیبیہ پیپر ملز کیس نہ کھلے لیکن سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق یہ کیس ایک ہفتے کے اندر کھولنا پڑے گا اور اگر یہ نہ کھولا گیا تو چیئرمین نیب ویسے بھی جانے والے ہیں اور اگر وہ ایک ہفتے میں کیس نہیں کھولتے تو سپریم کورٹ پھر ان کا معاملہ دیکھ لے گی۔
Sunny

18°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 35%
Wind: NNW at 17.70 km/h
Sunday 10°C / 18°C Sunny
Monday 12°C / 16°C Sunny
Tuesday 8°C / 14°C Rain
Wednesday 6°C / 15°C Sunny
Thursday 6°C / 15°C Sunny
Friday 10°C / 14°C Sunny
Saturday 11°C / 15°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ